taklidul amani 1st part urdu (তাকলিদুল আমানি ১ম খন্ড (উর্দু))

তাকলিদুল আমানি ১ম খন্ড (উর্দু)

৳350.00
৳228.00
35 % ছাড়

عارف باللہ حضر مولاناقاری صدیق احمد حماماتهم شیخ الحدیث ناظم امیر بی تورا د بانده )

بسم الله الرحمن الرحيم

حمده ونصلى على رسوله الكريم

. علام تفتازانی کی کتاب مقر المعانی فن بلاغت کی معرکۃ الآرام کتاب ہے جو درس نظامی کا جولانیک ہے ۔ درس نظامی کا کوئی مدرسہ ایسا نہیں میں میں یہ کتاب داخل درس نہ ہو۔ اور حقیقت یہ ہے کہ اس کے بغیر استعداد کامل نہیں ہوتی | انٹرپاک نے مصنف کے اخلاص کی برکت سے اس کو مقبولیت تامہ

عطافرمائی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کا بھی اعتراف | ہے کہ درس نظامی کی مشکل ترین کتابوں میں اس کا شمار ہے ۔ اس کی مختلف شروع ہونے کے باوجود کما حقہ اس کا سمجھنا | اور کھانا آسان نہیں ۔ ایک مدت سے طلبہ کا اصرار تھا بشرح جامی کی شرح سے اب فراغت ہورہی ہے ۔ اس کے | بعد مخفسر کی بھی شرح ہو جاۓ تو طلبہ کے لئے بڑی سہولت حاصل ہو جائے ۔ خصوصا احقر نے بڑے لڑکے جیب احمد سلمہ کو اس پر بہت اصرار رہا ۔ احقر کا حال جاننے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ کتنی مشغو کی رہتی ہے۔ اور شرح حامی کس حال میں پوری کی ہے ۔ ان کا امرار احقر کا اعتذار مل ہی رہا تھا کہ یہ خوشخبری سنی کہ مکرمی جناب مولانا جمیل احمد مدظلہ مدرس دارالعلوم وقف دیوبند نے اسکی شرح مکمل کر دی ہے اور تکمیل الامانی کے نام سے وہ بہت جلد منصہ شہود پر آنے والی ہے ۔ اس سے بڑی مسرت ہوئی کہ اس کے اہل سے الٹر نے یہ کام لیا۔ موصوف کو الٹر پاک نے درسیات میں بہت عبور عطا فرما یا ہے ۔ اس کے علاوہ بھی قوت الاخیار شرح نورالانوار ، فیض سبحانی شرح منتخب حسامی ، اشرف الہا میہ شرح ملا یہ ۔ درس طحاوی شرح حادی طبع ہوکر قبول عام حاصل کر چکی ہیں ۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی ہر کتاب کو مفید عام و خاص بناۓ اور مزید توفیق عطافرمائے ۔

صدیق احمد

خادم جامعہ عربیہ تورا بانده .

সঠিক মূল্য

সকল পণ্য তুলনামূলকভাবে বাজারের সমমূল্যে বা এর চেয়ে কম মূল্যে বিক্রয় করা হয়

ডেলিভারী

বাংলাদেশের যে-কোন প্রান্তে ২-৫ দিনের মধ্যে পণ্য পৌঁছে দেয়া হয়

নিরাপদ পেমেন্ট

বাংলাদেশের সবচেয়ে জনপ্রিয় ও নিরাপদ পেমেন্ট পদ্ধতি মাধ্যমে পেমেন্টের সুযোগ

২৪/৭ কাস্টমার কেয়ার

সার্বক্ষণিক কেনাকাটার জন্য সার্বক্ষণিক সহায়তা
পণ্যটি সফলভাবে কার্টে যুক্ত হয়েছে     কার্ট দেখুন